the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ



میکسیکو میں سمندری طوفان کے بعد مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔

میکسیکو کو سمندری طوفان ارل کا سامنا ہے اور حکام کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں ملک کے مشرقی علاقوں میں ہوئیں جہاں بارشوں کے بعد مٹی تودے گرنے سے کئی گھر دب گئے جب کہ سیلاب کے باعث سڑکیں



بھی بہہ گئیں۔

جس سے متاثرہ علاقوں سے زمینی رابطے متاثر ہوئے ہیں۔

سمندری طوفان ارل کے باعث گزشتہ ہفتے ملک کے جنوبی علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے تھے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

حکام کے مطابق میکسیکو کے مشرقی علاقوں میں مٹی کے ایک بڑے تودے تلے متعدد گھر دب گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.